رپورٹ۔محمدحسین سومرو
لیاقت آباد تھانہ کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
مقابلہ سندھی ہوٹل اخری اسٹاپ پل کے نیچے گشت کرتے ہوئے ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
ملزمان کی شناخت 1 سکندر ولد سعید 2 رحیم سعید ولد عبدالسعید کے ناموں سے ہوئی
پولیس نے موقع سے 2 عدد 30 بور پسٹل لوڈ میگزین اور 3 عدد خول بر آمد 3۔ عدد ٹچ موبائل فون۔ 1 عدد 70 موٹر سائیکل برامد کر لیا گیا
زخمی ملزمان کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے
زخمی ملزم کا ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے