کراچی(رپورٹ۔محمدحسین سومرو) محبوب کے ساتھ شادی کرنے کے لیے شوہر کو قتل کرنے کا منصوبہ ناکام

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

 محبوب کے ساتھ شادی کرنے کے لیے شوہر کو قتل کرنے کا منصوبہ ناکام

27 اگست کو صبح چھ بجے ملیرشادمان میں سہیل نامی شخص کے ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونے کی اطلاع ملی،  پولیس حکام

تفتیش میں اہلیہ سدرہ کا سی ڈی آر چیک کیا گیا، تفتیشی افسر 

زخمی سہیل کی اہلیہ کے موبائل فون سے کاشف نامی شخص سے مسلسل رابطے کے شواہد ملے، 

سدرہ اور کاشف نجی لبارٹری میں کام کرتے ہیں،  

واقعہ کے کچھ روز بعد پولیس نے کاشف نامی شخص کو جی ایریا سعودآباد مکان سے حراست میں لیا، 

کاشف کے قبضے سے غیر قانونی ٹی ٹی پسٹل برآمد کیا گیا، 

دوران تفتیش ملزم کاشف نے اہم انکشافات کیے،

کاشف کی سدرۃ المنتہی نام خاتون سے دو سالوں سے دوستی تھی،  کاشف کا پولیس کو بیان

دونوں ملزمان نجی بلڈ بینک میں ایک ساتھ کام کرتے ہیں،  تفتیشی حکام

                                                                                                                                                                                                        ملزم کاشف نے دوران تفتیش اقبال جرم کیا،  تفتیشی حکام کا دعوی

سدرہ سے شادی کیلئے گھر والے راضی نہیں تھے،  کاشف کا پولیس کوبیان

سدرہ کو جھوٹ بولا کہ کاشف نے اہلیہ کو طلاق دے دی ہے،  کاشف کا بیان

سہیل کو راستے سے ہٹانے کیلئے ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کا پلان بنایا،  کاشف کاپولیس کو بیان

ملزمہ سدرہ کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا،  

ملزمہ واقع سے قبل ملزم کاشف سے رابطے میں تھی،  تفتیشی حکام

ملزمہ نے زخمی سہیل کے گھر سے نکلنے کے متعلق ملزم کاشف کا آگاہ کیا،  تفتیشی حکام

پولیس نے اسلحہ فرانزک کیلئے ارسال کردیا،  پولیس

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views