رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ویسٹ، تھانہ سرجانی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے سرجانی سیف المری گوٹھ میں کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزمان سے 02 غیر قانونی پسٹلز بمعہ ایمونیشن، موبائل فون، نقدی رقم اور زیراستعمال موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی۔
ملزمان کے زیراستعمال برآمدہ بلا نمبری موٹرسائیکل بھی تھانہ سٹی کورٹ کے علاقے سے سرقہ شدہ ہے۔
ملزمان نے دوران انٹروگیشن سرجانی، نادرن بائی پاس اور اجمیر نگری سمیت اطراف کے علاقوں میں وارداتیں کرنے کا اعتراف کیا۔
گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کے لئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔
گرفتار ملزمان میں عبدالقدیر عرف کالا ولد جمعہ خان اور شان عرف شانی ولد فدا حسین شامل ہے۔