رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ڈی آ ئی جی پی ایسٹ زون جناب کیپٹن ( ریٹائرڈ) غلام اظفر مہیسر صاحب کی ہدایت پر ایس ایس پی انویسٹیگیشن ظفر صدیق چھا نگا صاحب، (پی ایس پی ) کی سربراہی میں انویسٹیگیشن پولیس تھا نہ شاہ لطیف ٹاؤن کی کاروائی:-.
۔ SIO خدا بخش لاشاری کی زیر نگرانی IO نے مقدمہ الزام نمبر
936/24 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ میں
گرفتار ملزم محمد فیصل ولد محمد افضل
کی معزز عدالت کے روبرو شناخت پریڈ کروائی۔
مقدمہ ہذا میں نے مدعی مقدمہ نے معزز عدالت JM- 3 ملیر کورٹ کے روبرو ملزمان کو بخوبی شناخت کیا۔
ایس ایس پی صاحب نے مقدمہ ہذا میں کامیاب شناخت پریڈ کروانے پر SIO و تفتیشی ٹیم تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن کو شاباش دی۔
سنگین مقدمات میں افسران بالا کے احکامات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے شناخت پریڈ کے عمل کو لازمی بنائیں تاکہ ملزمان کو معزز عدالتوں سے قرار واقعی سزائیں دلوائی جا سکیں۔