رپورٹ۔محمدحسین سومرو
کراچی: تھانہ لانڈھی پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، ترجمان
کراچی: منشیات فروشی میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان گرفتار،
کراچی: گرفتار ملزمان سے ایک کلو چرس اور آدھا پاؤ ہیروئین برآمد کی،
کراچی: گرفتار ملزمان کی شناخت عامر، علی اور خاتون ماریہ کے نام سے ہوئی،
کراچی: گرفتار عادی منشیات فروش ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، کورنگی پولیس