کراچی(رپورٹ۔محمدحسین سومرو) گبول ٹاؤن پولیس کی مختلف کاروائیاں اسٹریٹ کریمنل، موٹر سائیکل لیفٹر اور گیمبلر گرفتار ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

 گبول ٹاؤن پولیس کی مختلف کاروائیاں اسٹریٹ کریمنل، موٹر سائیکل لیفٹر اور گیمبلر  گرفتار ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل 

 *پہلی کارروائی* 

گبول ٹاؤن  پولیس نے دوران پیٹرولنگ کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کریمنل ملزم بنام عمران ولد قمر الدین کو گرفتار کرلیا۔ 

ملزم کو دوران پیٹرولنگ گرفتار کیا گیا ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ 30 بور پسٹل بمعہ راونڈ برآمد ہوا۔

جبکہ چینا ہوا موٹر سائیکل جس کا مقدمہ الزام نمبر 85/2024 بجرم دفعہ 397/34 پہلے ہی درج ہے برآمد ہوا۔

گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 86/2024 بجرم دفعہ سندھ آرمز ایکٹ درج کیا گیا۔

ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ درج ذیل ہیں۔

مقدمہ الزام نمبر 324/2007 بجرم دفعہ 394/393/322/34 تھانہ سر سید۔

 *دوسری کاروائی*

گبول ٹاؤن پولیس نے دوران پیٹرولنگ خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گیمبلنگ میں ملوث IR کا ملزم گرفتار کر لیا۔

ملزم کو گبول ٹاؤن کے ایریا  سے خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا۔

گرفتار ملزم  بنام محمد مزمل ولد زین العابدین کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 84/2024 بجرم دفعہ گیمبلنگ ایکٹ درج کیا گیا۔

*تیسری کارروائی*

گبول ٹاؤن  پولیس نے انٹیلیجنس بیس اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل لیفٹر گرفتار کر لیا۔

ملزم کو گبول ٹاؤن کے ایریا  خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا۔

ملزم بنام محمد نور عالم کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد ہوا۔

برآمد موٹر سائیکل نمبری KOP-3045 کا مقدمہ الزام نمبر 73/2824  بجرم دفعہ 381-A پہلے ہی درج ہے۔

گرفتار ملزم کو انٹروگیشن کے بعد AVLC کے حوالے کر دیا۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views