(کراچی(رپورٹ۔محمدحسین سومرو
گٹکا ماوا سپلائر موٹرسائیکل پر گٹکا ماوا سپلائی کرتے ہوئے گرفتار۔ملزم کو تارا چند روڈ کیماڑی سے گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی
ملزم بنام حبیب اللہ کے قبضہ سے 500 عدد پڑیاں گٹکا ماوا اور موٹرسائیکل برآمد۔
ملزم کو ایس ایچ او تھانہ جیکسن سب انسپکٹر چوہدری محمد زاھد نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔