رپورٹ۔محمدحسین سومرو
بلدیہ ٹاؤن ،تھانہ مدینہ کالونی کی حدود میں ڈکیتی کی بڑی واردات تھانہ مدینہ کالونی کی حدود میں مسلح ڈکیت سوات کالونی شیل پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 10 لاکھ روپے نقدی لے اڑے
کیشئیر پمپ پر جمع شدہ رقم بینک میں جمع کرانے کی غرض سے جارہا تھا کہ اسے راستے میں لوٹ لیا گیا۔
قانونی کاروائی کے لئے مدینہ کالونی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔
تھانہ پولیس کے مطابق پمپ کے مالک یا مینیجر نے پولیس کو زیادہ رقم لیجانے کی اطلاع نہیں دی معاملے کا ہر پہلو سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔