کراچی(نمائندہ خصوصی) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایل اور عرفات ٹاؤن نو لوڈشیڈنگ زون میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے،

 کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد،نو لوڈ شیڈنگ زون میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری۔

کراچی(نمائندہ خصوصی) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایل اور عرفات ٹاؤن نو لوڈشیڈنگ زون میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، بجلی کی طویل بندش سے کاروباری، تجارتی اور تعمیراتی سرگرمیاں ماند پڑ گئیں، واٹر سپلائی کا نظام بری طرح متاثر ہو رہا ہے، 

شدید گرمی میں لوگوں کو اذیت ناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عرفات ٹاؤن میں روزانہ کی بنیاد پر طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے روزانہ کی بنیاد پر صبح سویرے بجلی کی سپلائی بند کر دی جاتی ہے اور رات  گیارہ بجے بجلی کی سپلائی بحال کی جاتی ہے بجلی کی طویل بندش سے ہونے والی کاروباری، تجارتی اور تعمیراتی سرگرمیاں ماند پڑ چکی ہیں بجلی کی طویل بندش سے علاقہ مکین بچے بزرگ شدید اذیت کا شکار ہیں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے علاقہ مکین کو پینے کا پانی فراہم کرنے کا نظام بھی بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔

علاقہ مکین کا نو منتخب ایم این اے ایم پی اے وفاقی وزیر توانائی اور کے ایلکٹرک انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ نو لوڈشیڈنگ فری زون میں بجلی کی طویل بریک ڈاون کی تحقیقات کروائیں اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کر کے صارفین کو ریلیف فراہم کیا جائے۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views