کراچی۔آتمارام پمپنگ اسٹیشن سے میٹھادر کو پانی کی بندش میٹھادر کےاہل علاقہ نےعوام سےگزارش

 

آتمارام پمپنگ اسٹیشن سے میٹھادر کو پانی کی بندش 

میٹھادر کےاہل علاقہ نےعوام سےگزارش کی ہےکہ یہ دو نمبر پر بار بار فون کر کریں اور بولیں کہ ہمیں میٹھادر والوں کو پانی دیں 

چاہے آپ کو پولیس کی موبائل کھڑی کیوں نہ کرنی پڑے یا کچھ بھی کریں  

جب ایکسین لیاری ٹاؤن شفیع مگسی صاحب نے ہمیں پانی کی ٹائمنگ کا شیڈول بنا دیا ہے 

برائے مہربانی آپ ایکسین صدر ٹاؤن کامل عثمانی اور انوار میمن صاحب پولیس کی موبائل کھڑی کریں اور خود آکر پمپ پر پانی چلائیں روزانہ کی بنیاد پر ان کو سب گروپ والے فون کر کے لازمی بولیں کال بھی کریں اور واٹس ایپ بھی کریں اور میسجز بھی کریں 

شفیع مگسی صاحب کا کام تھا ٹائم کی سیٹنگ کرنا پانی ہم تک پہنچانا اور چلوانا ایکسین صدر ٹاؤن کامل عثمانی اور انوار میمن صاحب کی ذمہ داری  بھی بنتی ہے اس کے لئے وہ کچھ بھی کریں ہمیں پانی چلوا کر دیں 

+92 300 2782603  کامل عثمانی 

+92 300 2636342  انوار میمن صاحب

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views