کراچی۔ای این آئی
آغا ویلفیئر ارگنائزیشن بانی چیئرمین اغا رحیم جعفری صاحب کراچی ڈویژن صدر فران خان نائب صدر کراچی ڈویژن سونو خان ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر صلاح الدین اور الیاس گوٹ ابراہیم حیدری کی حدود میں اغا ویلفیئر ارگنائزیشن کہ ایک افس کی ابتدا ہوئی
جس میں ایلیم محلہ نے اور اغا ویلفیئر ارگنائزیشن کی تمام ٹیم نے بڑھ چڑھ کے حصہ لیا اور عوام کے مسائل پہ عوام کے مسائل پر باتیں کریں اور یقین دہانی کرائے کہ ہم ظلم کے خلاف ہیں مظلوم کے ساتھ ہیں کیا