کراچی۔ابراہیم حیدری پولیس کی کامیاب کاروائی

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

آج تھانہ ابراہیم حیدری کی پولیس پارٹی نے دوران گشت  جمعہ پلیہ   ابراہیم حیدری ملیرکراچی  سے ایک ملزم محمداسماعیل ولد سعید عالم کو موقع سے گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم کی تفصیل حسب ذیل ہے۔

1،محمداسماعیل ولد سعید عالم  

اور 530گرام چرس اور ایک موٹرسائیکل نمبریKEF-9404برآمد کر لی,

موٹرسائیکل تھانہ عوامی کالونی سے سرقہ پائی گئی 

جس پر F.I.R 214/2024 U/S 9i(3)Bترمیمی ایکٹ2022 درج کیا گیا ہے

 ملزم اس سے پہلے بھی  گرفتار ہوکر جیل جاچکاہے مقدمہ کی تفصل ذیل ہے

1,مقدمہ الزام نمبر1218/2023بجرم دفعہ23iAسندھ آرمزایکٹ تھانہ KIAکورنگی 

مزید تفتیش جاری ہے۔

مقدمہ کی تفتیش SIOصاحب تھانہ ابراہیم حیدری سپرد کی گئی

شعبہ نشر و اشاعت 

ضلع ملیر کراچی

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views