کراچی۔اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن ایریا2139 کی جانب سے بہترین خدمات پیش کرنے والے فیلڈ نمائندگان کے اعزاز میں شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

*اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن ایریا2139 کی جانب سے بہترین خدمات پیش کرنے والے فیلڈ نمائندگان کے اعزاز میں شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

 تمام کامیاب اسٹیٹ لائف فیلڈ نمائندگان و سیلز منیجرز کو دن رات محنت و لگن سے حاصل ہونے والی کامیابی پر ڈھیروں مبارکباد پیش کرتا ہوں زونل سربراہ کراچی ایسٹرن زون حاجی محمد ندیم

کراچی ( رپورٹ . . . )اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے ایریا 2139 کی جانب سے سال 2023 میں بہترین خدمات پیش کرنے والے فیلڈ نمائندگان و سیلز منیجر  کے اعزاز میں کراچی کے مقامی ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا ایریا مینجر محبوب عالم کی جانب سے فیلڈ نمائندگان و سیلز منیجرکو نمایاں کارکردگی کی بنیاد پر کیش انعامات و سرٹیفیکیٹ سے نوزا گیا تقریب کے مہمان خصوصی زونل ہیڈ  کراچی ایسٹرن زون حاجی محمد ندیم نےاپنے خطاب میں کہا آپ تمام کامیاب اسٹیٹ لائف نمائندگان  کو دن رات محنت و لگن سے حاصل ہونے والی کامیابی پر ڈھیروں مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں آج کی آپریسیشن آپ میں مزید حوصلہ و جزبہ کا سبب بنے گی ۔سیکٹر ہیڈ شاہراہِ فیصل وجاہت علی نے اپنے تجربات کی روشنی میں  حاضرینِ محفل کو انشورنس کیرئیر کی اہمیت اور اس کے فوائد سےآگاہ کیااورفیلڈ نمائندگان و سیلز منیجر کی بہترین کوننسلنگ کی تقریب کےاختتام پر ایک پر تکلف عشائیہ کا انتظام بھی کیا گیا تھا ایریا مینجر محبوب عالم نے تمام آئے ہوئے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views