اورنگی ٹاؤن کی اتنی بڑی آبادی ذمہ داران کی نااہلی یو سی 16 گبول کالونی ٹی ایم سی منگو پیر میں گبول کالونی کی عوام یو سی چیئرمین جمن داروان کی نا اہلی پر بھڑک اٹھی ۔
کراچی (اسٹاف رپورٹ) اورنگی ٹاؤن سیکٹر 13/G محمد علی گبول کالونی کی عوام مسائل کے انبار سے تنگ آ کر میر کراچی مرتضیٰ وہاب اور ٹاون چیرمین منگو پیر حاجی نواز بروہی سے مطالبہ کے بلدیہ عظمیٰ کو آئے ایک سال ہوگیا نہ پانی کا نہ لائٹ نہ گیس نہ تو سیوریج کے بہتے گندے پانی کو روکنے کی کوشش کی یا کسی بھی قسم کا کوئی کام کیا آے دن بہتے گندے پانی سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے درجنوں کھلے چیمبر کی وجہ سے اسکول کے آتے جاتے بچی بچے گرتے ہے نمازی مسجد جانے میں پریشان، میت لے کر گزرنے والے خود سمبھلے یا میت سمبھالے لہٰذا اعلی حکام اس پر فوری نوٹس لیں اور گبول کالونی کے مسائل کو حل کریں ۔