کراچی۔ای این آئی نیوزایجنسی کنٹریکٹ کووڈ ڈاکٹرز کے حقوق کا تحفظ ہماری ترجیح ہے۔ڈاکٹر عاشق شاہ

کراچی۔ای این آئی نیوزایجنسی

کنٹریکٹ کووڈ ڈاکٹرز کے حقوق کا تحفظ ہماری ترجیح ہے۔ڈاکٹر عاشق شاہ 

کووڈ کنٹریکٹ ڈاکٹرز کے وفد کی پیپلز ڈاکٹرز فورم کراچی ڈویژن کے صدر ڈاکٹر عاشق حسین شاہ سے ملاقات

پیپلز ڈاکٹرز فورم ڈاکٹرز کے جائز حقوق کا تحفظ ہر پلیٹ فارم پر کرتی رہے گی صدر کراچی ڈویژن ڈاکٹر عاشق حسین شاہ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی وہ واحد عوامی پارٹی جو عوامی خدمت میں سب سے آگے ہے کووڈ کنٹریکٹ ڈاکٹرز کی جو اپیلیں گزشتہ چار ماہ سے سندھ پبلک سروس کمیشن میں زیر التوا ہیں ان پر جلد ازجلد  کاروائی ہونی چاہیئے جبکہ سندھ پبلک سروس کمیشن نے باقاعدہ طور پر تمام ڈاکٹر کو آگاہ کیا تھا کہ باقی رہ جانے والے کووڈ کنٹریکٹ ڈاکٹرز کو ایک بار اور انٹرویو میں بلایا جائے گا نہیں تو ان کا رزلٹ اناؤنس کردیا جائے گا۔

پیپلز ڈاکٹرز فورم کراچی ڈویژن کے صدر ڈاکٹر عاشق حسین شاہ نے درخواست کی ہے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ،وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عزرا فضل پیچوہو،سیکریٹری صحت سندھ ریحان اقبال بلوچ اور چیئرمین سندھ پبلک سروس کمیشن سے کہ وہ اپنی ذاتی دلچسپی کے ساتھ باقی رہ جانے والے کووڈ کنٹریکٹ ڈاکٹرز کو تحفظ فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں کیونکہ انہی کووڈ کنٹریکٹ ڈاکٹرز نے کووڈ 19 کی جنگی صورتحال میں دن رات مریضوں کی خدمت کی اور وطن عزیز کو اس وبائی صورت حال سے نکالنے میں ایک اہم کردار ادا کیا تو اب ہماری زمیداری بنتی ہے کہ انہیں محرومیوں سے نکالیں اور جلد ازجلد ان کا جائز حق انہیں دلائیں۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views