کراچی۔جناح ہسپتال صوبے کا ایڈوانس انسٹیٹیوٹ بننے جارہا ہے۔ڈاکٹر رزاق شیخ ڈاکٹر شاہد رسول ایک بہترین ایڈمنسٹریٹر ثابت ہوئے۔ڈاکٹر عاشق شاہ

 

جناح ہسپتال صوبے کا ایڈوانس انسٹیٹیوٹ بننے جارہا ہے۔ڈاکٹر رزاق شیخ 

ڈاکٹر شاہد رسول ایک بہترین ایڈمنسٹریٹر ثابت ہوئے۔ڈاکٹر عاشق شاہ 

پاکستان پیپلز پارٹی کا وژن شعبہ صحت میں بہتری اور عوام کو ایڈوانس سہولیات فراہم کرنا ہے ان خیالات کا اظہار پیپلز ڈاکٹرز فورم سندھ کے صدر ڈاکٹر عبدالرزاق شیخ اور صدر کراچی ڈویژن ڈاکٹر عاشق حسین شاہ نے ہمارے نمائندہ خصوصی سے جناح ہسپتال کے ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر شاہد رسول سے ملاقات میں بات کرتے ہوئے کیا۔

وفد کی سربراہی پیپلز ڈاکٹرز فورم سندھ کے صدر ڈاکٹر عبدالرزاق شیخ اور کراچی ڈویژن کے صدر ڈاکٹر عاشق حسین شاہ جبکہ ڈاکٹر مسعود کوسو،ڈاکٹر عدیل سمو،ڈاکٹر سکندر علی تونیو شامل تھے۔

ملاقات میں ڈائریکٹر ایڈمنسٹریٹر جناح ہسپتال کراچی ڈاکٹر شاہد رسول صاحب کو مبارکباد کے ساتھ پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی محترم بلاول بھٹو زرداری صاحب وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صاحب اور وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عزرا فضل پیچوہو صاحبہ ایڈوانس انسٹیٹیوٹ کے وژن کو آگے بڑھاتے ہوئے بہت جلد جناح ہسپتال میں روبوٹس سرجری کا آغاز کرنے جارہے ہیں اور اس کا سارا سہرا ڈائریکٹر ایڈمنسٹریٹر جناح ہسپتال کراچی کو جاتا ہے جن کی شبانہ روز کوششوں سے جناح ہسپتال میں بہت بہتری کے ساتھ غریب اور نادار مریضوں کا جدید ترین ٹیکنالوجی کے زریعے علاج ہو رہا ہے۔

پیپلز ڈاکٹرز فورم مشکور ہیں اپنے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کی کہ جن کی خصوصی توجہ اور عوامی خدمت کی سوچ نے صوبے بھر کے ہسپتالوں اور بنیادی صحت مراکز میں جدید سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

ڈاکٹر شاہد رسول کی کنٹیونیش سے حکومت سندھ کا ایک اچھا تاثر پیدا ہوتا ہے کہ حکومت سندھ جناح ہسپتال کراچی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔

ہم امید کرتے ہیں ڈائریکٹر ایڈمنسٹریٹر جناح ہسپتال کراچی سے وہ ہسپتال کے ہر ڈپارٹمنٹ اور یونٹ میں مریضوں کے لیے جدید سہولیات فراہم کرنے میں بہت جلد کامیابی حاصل کر لیں گے۔

  • Related Posts

    کراچی۔فیڈریشن آف کراچی پرأٸیویٹ اسکولز اینڈ کالجز کے چیٸرمین انجیٸنر عبدالرحمن اپنی فیڈریشن کےکور کمیٹی کی ایک اہم میٹینگ

     فیڈریشن آف کراچی پرأٸیویٹ اسکولز اینڈ کالجز کے چیٸرمین انجیٸنر عبدالرحمن اپنی فیڈریشن کےکور کمیٹی کی ایک اہم میٹینگ اور اسکولوں کے پرنسپلز کو ڈاٸریکٹر کے تحت پیغام پاکستان پروگرام…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views