کراچی۔(رپورٹ۔محمدحسین سومرو ) ایسٹ، تھانہ گلشنِ اقبال پولیس نے کار لفٹنگ اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث چار رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع شرقی

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

ایسٹ، تھانہ گلشنِ اقبال پولیس نے کار لفٹنگ اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث چار رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع شرقی

پولیس نے دورانِ اسنیپ چیکینگ نیپا پُل کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 04 اسٹریٹ کرمنلز ملزمان کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 04 عدد غیر قانونی پسٹلز بمعہ ایمونیشن، جیمر ڈیوائس، ماسٹر چابیاں، جعلی نمبر پلیٹ اور اوزار برآمد کرلیے گئے۔ ایس ایس پی ضلع شرقی

گرفتار ملزمان کے زیرِ استعمال بلا نمبری سرقہ شدہ سٹی کار کو ضابطے کے تحت قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔

برآمدہ کار کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 590/2024 بجرم دفعہ 381A ت پ تھانہ گلستانِ جوہر میں درج ہے۔

گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایس ایس ایس پی ضلع شرقی 

گرفتار ملزمان نے دورانِ انٹروگیشن سوزوکی مہران کار نمبری AXC-984 کو بھی سرقہ کرنے کا انکشاف کیا، سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 881/2024 بجرم دفعہ 381A ت پ تھانہ کورنگی میں درج ہے۔

گرفتار ملزمان میں فرمان عرف عمران عرف مانی ولد محمد شریف، عامر ولد طاہر، احسن شیخ عرف موٹو ولد عبدالرحیم اور فیصل داؤد بھٹی ولد سیف عرف شکور شکوری شامل ہیں۔

گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ ور ہیں اور قبل از بھی ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں۔

*گرفتار ملزم فرمان عرف عمران عرف مانی*

1. مقدمہ الزام نمبر 1001/2021 بجرم دفعہ 381A ت پ تھانہ سر سید۔

2. مقدمہ الزام نمبر 1071/2023 بجرم دفعہ 381A ت پ تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا۔

3. مقدمہ الزام نمبر 232/2024 بجرم دفعہ 381A ت پ تھانہ شاہراہِ فیصل۔

4. مقدمہ الزام نمبر 297/2024 بجرم دفعہ 381A ت پ تھانہ گلشنِ اقبال۔

5. مقدمہ الزام نمبر 305/2024 بجرم دفعہ 381A ت پ تھانہ بوٹ بیسن۔

6. مقدمہ الزام نمبر 386/2024 بجرم دفعہ 381A ت پ تھانہ تیموریہ۔

*گرفتار ملزم عامر*

1. مقدمہ الزام نمبر 1857/2021 بجرم دفعہ 324/354/420/34 ت پ تھانہ سرجانی ٹاؤن۔

*گرفتار ملزم احسن شیخ عرف موٹو*

1. مقدمہ الزام نمبر 73/2022 بجرم دفعہ 411 ت پ تھانہ جی او آر حیدرآباد۔

2. مقدمہ الزام نمبر 1067/2022 بجرم دفعہ 381A ت پ تھانہ سچل۔

3. مقدمہ الزام نمبر 1220/2022 بجرم دفعہ 381A ت پ تھانہ سچل۔

4. مقدمہ الزام نمبر 1268/2022 بجرم دفعہ 381A ت پ تھانہ سچل۔

*گرفتار ملزم فیصل داؤد بھٹی*

1. مقدمہ الزام نمبر 373/2023 بجرم دفعہ 381A ت پ تھانہ مدینہ کالونی۔

2. مقدمہ الزام نمبر 19/2024 بجرم دفعہ 381A ت پ تھانہ بہادر آباد۔

گرفتار ملزمان سے مزید وارداتوں کے بارے میں تفتیش کی جارہی ہے ملزمان کی وارداتوں میں شناخت کروائی جائے گی۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views