رہورٹ۔محمدحسین سومرو
ضلع کیماڑی تھانہ شیرشاہ پولیس کی کاروائی۔منشیات فروشی میں ملوث ملزم شیرشاہ سے گرفتار۔
گرفتار ملزم بنام عبدالجبار عرف کاکا کے قبضہ سے 97 گرام چرس برآمد۔
ملزم کے خلاف تھانہ ہذا کو منشیات فروشی کی انفارمیشن رپورٹ I.R بھی موصول ہو چکی ہے جبکہ ملزم اس سے قبل بھی گرفتار ہوچکا ہے۔
ملزم کو ایس ایچ او تھانہ شیرشاہ سب انسپکٹر عدیل احمد نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزم کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
_*Media Cell Keamari Police*_