پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھڑو،جنرل سیکریٹری پی ایل ایف کراچی ڈویژن اعجاز سومرو،صدر ڈسٹرکٹ ایسٹ اقبال ساند،صدر ڈسٹرکٹ ویسٹ عابد ستی،صدر پی ای ایف کراچی ڈویژن انجینیر بلال احمد،شکیل میمن اور دیگر پارٹی عہدیداران نے شعبہ خواتین کراچی ڈویژن کی صدر اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شاہدہ رحمانی سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی
تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی
کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…