کراچی۔سندھ گورنمنٹ کی جانب سے نگران دور حکومت میں تین ارب کی گرانٹ کی سمری کو ایجنڈے میں منظور ہونے کے بعد واپس کرنے کا عمل مشکوک ہے سندھ گورنمنٹ کے ڈی اے ملازمین پر رحم کرے-سیدعمران حسین

 


(کے ڈی اے ایمپلائز یونین (CBA) ،کے ڈی اےکر یونٹ آل سندھ آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ڈی اے آفسیر کی  جانب سے مشترکہ بیان جاری کیا گیا –

سندھ گورنمنٹ کی جانب سے نگران دور حکومت میں تین ارب کی گرانٹ کی سمری کو ایجنڈے میں منظور ہونے کے بعد واپس کرنے کا عمل مشکوک ہے سندھ گورنمنٹ کے ڈی اے ملازمین پر رحم کرے- 

کے ڈی اے ایمپلائز یونین CBA اور آل سندھ آفیسرزویلفیئر  ایسوسی ایشن KDA کے سرپرست اعلی سید عمران حسین کا کہنا تھا کہ میں اسوقت مشترکہ طور پر آفیسرز اور کے ڈی اے ملازمین کی نمائندگی کرتے ہوئے واضح کرنا چاہتا ہوں کہ کے ڈی اے ملازمین  اور ریٹائرڈ افسران کے واجبات دو ارب سے زائد تک ہوچکے ہیں ریٹائرڈ ملازمین سخت کرب اور اذیت کا شکار ہیں جنکے واجبات ادا نہیں ہو پارہے ہیں- 

تین ارب کی گرانٹ کی سمری کو واپس بھجیے جانے اور پھر دوبارہ نئی سمری کا دوبارہ بنائے جانے کے احکامات نے واضح کردیا ہے کہ سندھ گورنمنٹ کے ڈی اے کے غریب ملازمین اور ریٹائرڈ اسٹاف اور افسران کی پینشن گریجویٹی فنڈز کے واجبات ادا کئیے جانے کے عمل سے مخلص نہیں ہے جس کو واضح طور پر تاخیر کا شکار کیا گیا ہے- 

کے ڈی اے ایمپلائز یونین CBA کے صدر محمدعبدالمعروف اور جنرل سیکٹریری قمر عباس کا کہنا تھا کہ ہمیں مجبور کیا جارہا ہے کہ کے ڈی اے میں احتجاجوں  کا سلسلہ جاری کیا جائے تین ارب کی گرانٹ کی سمری ملازمین کے لئیے امید کی کرن تھی جیسے ایک بار پھر تعصب کی بنیاد پر واپس بھیجا گیا ہے سندھ گورنمنٹ کی جانب سے ادارے کی ماہانہ گرانٹ پچاس کڑور کی جائے تین ارب کی گرانٹ پر ہنگامی بنیاد پر ایکشن لیا جائے- 

آفیسر ایسوسی ایشن کے ڈی اے کے رکن عمران اعجاز اور ظفر شیخ کا کہنا تھا سندھ حکومت فوری طور پر کے ڈی اے ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کے لئیے ہنگامی بنیاد پر گرانٹ منظور کرے تاکہ حاضر اور ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات ادا کئیے جاسکیں- 

اگر اس طرح سے ملازمین کے مسائل کو سندھ حکومت کی جانب سے نظر انداز کیا گیا تو یہ عمل احساس محرومی کو جنمُ دے گا ہم ملازمین کا حق مانگ رہے ہیں خیرات نہیں کے ڈی اے کو ہائی کورٹ کے 2016 کے آرڈر کے تحت پرانی حثثیت میں بحال کیا جائے اور ایم ڈی اے ایل ڈی اے سندھ ماسٹر پلان سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سمیت ادارے کے ڈی اے کو واپس دئیے جائیں تاکہ کے ڈی اے خود کفیل ہوسکیں اور گرانٹ کا مطالبہ ہی نہ کریں –

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views