کراچی۔ضلع ویسٹ پولیس نے چھینے گئے موبائل فونز کی IMEIs تبدیل اور پاسورڈ کریک کرنے والے سوفٹویئر انجینئر کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع

 *ضلع ویسٹ پولیس، کراچی*

*مورخہ: 11 مئی 2024*

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

ضلع ویسٹ پولیس نے چھینے گئے موبائل فونز

کی IMEIs تبدیل اور پاسورڈ کریک کرنے والے سوفٹویئر انجینئر کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ 

ملزم فرنٹیئر موبائل زون مارکیٹ میں مہنگے چھینے ہوئے موبائل فونز کی IMEI سستے اور خراب موبائل فونز کی IMEI تبدیل کرتا تھا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

ایس ایچ او پیرآباد نے خفیہ اطلاع پر ملزم کے متعلق معلومات حاصل کرکے کاروائی کرتے ہوئے ملزم مارسل خان ولد رفیق کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم سے لیپ ٹاپ جس میں IMEI کے مختلف پیچ سافٹ ویئر ، IMEI تبدیل کرنے والی ڈیوائس (پینڈورا بکس)، USB، ڈنگل ڈیوائس، ہارڈ ڈسک اور 13 عدد موبائل فونز برآمد کرلئے گئے۔

ملزم نے دورانِ انٹیروگیشن انکشاف کیا کہ وہ اسٹریٹ کریمنلز سے چھینے ہوئے موبائل فونز لیتا ہے اور انکی IMEI نمبر چند منٹوں میں تبدیل کردیتا ہے۔

گرفتار ملزم چھینے گئے موبائل فونز سمیت Non PTA موبائل فونز کی بھی IMEIs تبدیل کرکے قومی خزانے کو نقصان پہنچا رہا تھا۔

گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جبکہ گرفتار ملزم سے مزید معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔

*ترجمان ایس ایس پی ضلع ویسٹ*

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 7 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 5 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 5 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 7 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 12 views