غلامان اہلبیت ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے فری ائی اور ہڈیوں کیلیسٹرولراپی کیمپ لگایا گیا۔آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی پاکستان کے مرکزی رہنماؤں میں محمّد آفتاب، محمّد دانش آرائیں، صحافی الائنس کے وائس چیئرمین قمر شمیم نے خصوصی شرکت کی۔
غلامان اہلبیت ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین میاں محمد اقبال صاحب صدر فواد احمد خان جنرل سیکرٹری اسمہ رضوان اور محمد اعجاز اور سیاسی سماجی رہنماؤں نے شرکت کی جس میں ارشد علی خان زیرسرپرستی پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی لیڈیز وینگ الماس خان ڈپٹی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین اس کے علاوہ فقیر خان زیرسرپرستی محمد قمر نعیم صاحب چیف ایڈیٹر روزنامہ انداز شہر کراچی رفیق خان اماں زئی زیر سرپرستی شہزاد حمدانی زیرسرپرستی سید محبوب احمد چشتی چیف رپورٹر روزنامہ انداز شہر کراچی حافظ خان زیرسرپرستی منظور
احمد سومرو لندن لاچیمبر ایڈوکیٹ ہائی کورٹ زیرسرپرستی وسیم صاحب زیرسرپرستی ڈاکٹر ثنا ڈاکٹر حناء اور ڈاکٹر رمانہ، ڈاکٹر الطاف ائی اسپیشلسٹ۔ ہربلسٹ ایم ٹیپو قیوم ڈائریکٹر مارکیٹنگ ہے ایوی سینا، ڈاکٹر روف فیزیو تھروپسٹ، ڈاکٹر شاہد نیورولوجسٹ اپنے فرائض عوامی خدمت تسلی بخش معائنہ کیا۔
پروگرام کے اختتام پر غلام اہلبیت ویلفئیر فاؤنڈيشن کے چیئرمین میاں محمد اقبال اور صدر فواد احمد خان نے آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی کے رہنماؤں کی آمد پر انکا شکریہ ادا کیا ریزیڈنشل کمیٹی رہنماؤں نے عوامی خدمات پر میاں محمّد اقبال اور فواد احمد خان کو خیرآج تحسین پیش کیا۔