کراچی۔محبان کراچی سوشل ارگنائزیشن پاکستان رجسٹرڈ کا وزیراعظم پاکستان اور سی ایم پنجاب سے کراچی والوں کے لیے بھی سولر پینل اور الیکٹرک بائیکوں اور بلا سود لون کی اسکیموں کو کراچی والوں کے لیے بھی نکالنے کا مطالبہ۔

 کراچی ہر دور حکومت میں حکومت پاکستان کی جانب سے ہمیشہ بے یار و مددگار بے یار و مددگار رہا ہے۔وزیراعظم پاکستان کیجانب سے باقی صوبوں کو ہمیشہ کسی نہ کسی اسکیموں سے نوازا جاتا رہا ہے۔ لیکن پورے پاکستان کو چلانے کی ذمہ داری لینے والا کراچی ہمیشہ سے بے یار و مددگار رہا ہے۔ہم محبان کراچی سوشل ارگنائزیشن پاکستان کی جانب سے وزیراعظم پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کراچی والوں کے لیے بھی بلا سود ہوم لون اور الیکٹرک بائیکوں اور سولر پینل اسکیموں کا آغاز جلد از جلد حکومت پاکستان کیجانب سے کیا جائے۔اور کراچی جو کہ پورے پاکستان کے ریوینیو کو جنریٹ کرتا ہے اور پاکستان کو چلانے کے لیے اہم سرمایہ کار  ہمیشہ سے ثابت ہوا ہے۔ محبان کراچی کا بھی اسی لیے حکومت پاکستان اور وزیراعظم پاکستان سے مطالبہ ہے کہ پاکستان کی بڑی سرمایہ کاری کراچی سے ہمیشہ حاصل ہوئی اسکے باوجود بھی پاکستان میں کراچی کو ان اسکیموں سے دور رکھا جاتا ہے۔ ہماری وزیراعظم پاکستان سے مودبانہ گزارش ہے کہ پاکستان میں نکلنے والی ہر صوبے کے لیے اسکیموں کو کراچی سے شروع کیا جائے۔ یا پھر کراچی میں اختتام کیاجائے۔

پاکستان کی عوام کے جائز حقوق کی آواز محبان کراچی سوشل ارگنائزیشن پاکستان۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views