کراچی(۔محمدحسین سومرو) ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کی ھدایت پر اینٹی اسٹریٹ کرائم انچارج راجہ خالد کا جہاں أباد چوکی انچارچ کے ہمراہ کاروائ

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی  کی ھدایت پر   اینٹی اسٹریٹ کرائم انچارج راجہ خالد کا جہاں أباد چوکی انچارچ کے ہمراہ کاروائ

*امشب مورخہ16:08:24 کو مخبر خاص کی اطلاغ پر  اینٹی اسٹریٹ کرائم انچارچ کا جہاں أباد چوکی انچارچ  کے ہمراہ جہاں أباد شیر شاہ کباڑی مارکیت روڈ نذد گورنمٹ اسکول علاقہ پاک کالونی کراچی  کے علاقے میں 2 موٹر سائیکل پر سوار چار مشتبہ شخص کو روکنے کا اشارہ کیا ۔ملزمان نے پولیس کو دیکھ کر جان سے مارنے کی نیت سے پولیس پر فائرنگ کر دی ۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے چار ملزمان گرفتار جن میں سے دو ملڑمان ڈاکر حسین اور عبدالأمین زخمی حالت میں گرفتار* 

گرفتار ملزمان نے اسٹریٹ کرائم کی درجنوں وارداتوں کا اعتراف کیا ھے۔ 

گرفتار ملزمان تھانہ سعیدأباد۔  تھانہ اتحاد ٹاون۔تھانہ مدینہ کالونی کے علاقوں میں واردات کرتے ھیں۔

جس کی اوپر ملزمان کے خلاف معتدد FIR مختلف تھانہ جات میں درج ذیل ھے۔

1).FIR NO.438/24.

U/S.392/397/34.

2).FIR NO.469/24.

U/S.382/34.

3).FIR NO.470/24.

U/S.382/34

*گرفتار ملزمان کا نام*

1).ذاکر حسین ولد علاممحمد۔(زخمی)۔

2).عبدالامین ولد عبدالعزیز(زخمی)۔

3).حماد ولد محمد۔

4).فیضان ولدفاروق۔

*برامدگی*

1).2 عدد پسٹل 7 راونڈ زندہ۔

2). 2  عدد موٹر سائیکل سرکاء تھانہ مومن اباد تھانہ الفلاح کی پرامد۔

ملزم ذاکر اس سے پہلے بھی گرفتار ھو کر جیل جا چکا ھے.

جسکا کرمنل ریکاڈ بھی موجود ھےجو درج ذیل ھے۔

1).FIR NO.15/16.

U/S.353/324/186/34.

PS.شیر شاہ۔

2).FIR NO.17/16.

U/S.23(1)/A.

PS.شیر شاہ۔

دیگر ملزمان کا ریکارڈ چیک کیا جا رھا ھے۔

ملزم کے خلاف تھانہ پاک کالونی میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رھی ھے۔ 

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views