رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ڈسٹرکٹ سٹی: موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتار.
کراچی: ملزم سے چوری شدہ موٹر سائیکل بھی برآمد.
کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم کی شناخت دانش کامران کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم سے برآمدہ موٹر سائیکل نمبری KHX-7212 کا مقدمہ الزام نمبر 202/2024 بجرم دفعہ 381A تھانہ کلاکوٹ میں درج ہے.
کراچی: ملزم کو مزید قانونی کاروائی کیلئے AVLC حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے.