کراچی(۔محمدحسین سومرو) گزشتہ رات ضلع کیماڑی اینٹی اسٹریٹ کرائم پولیس و تین رکنی ڈکیت گینگ کے مابین مقابلہ۔ ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن فیضان علی

رپورٹ۔محمدحسین سومرو 

گزشتہ رات ضلع کیماڑی اینٹی اسٹریٹ کرائم پولیس و تین رکنی ڈکیت گینگ کے مابین مقابلہ۔ ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن فیضان علی 

فائرنگ کے تبادلہ کے دوران ایک زخمی ملزم سمیت تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

گرفتار ملزمان کی شناخت 1- نصیر احمد (زخمی), 2- نصراللہ اور 3- حارث کے ناموں سے ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کے قبضے سے ایک عدد غیرقانونی پستول، وارداتوں میں چھینے گئے تین موبائل فون و دیگر سامان برآمد ہوا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کے قبضے سے تھانہ مدینہ کالونی کے مقدمہ 382/23 کی گن پوائنٹ پر چھینی گئی سوزوکی 110  موٹر سائیکل بھی برآمد ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کو *انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل راجہ خالد* نے اسٹاف کے ہمراہ پولیس مقابلے کے بعد گرفتار کیا۔

ملزمان نے دوران انٹروگیشن سائیٹ A، سائیٹ B، شیر شاہ اور حب ریور روڈ پر اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان نے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکلیں اور موبائیل فون چھین کر حب بلوچستان میں چیکو باغ کے علاقے میں فروخت کرنے کا انکشاف کیا۔

ملزمان نے چیکو باغ کے علاقے میں کالو نامی شخص سے اسلحہ بھی خریدنے

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views