کراچی میں ہیٹ اسٹروک کی پیشن گوئی پر سندھ بورڈ نےفوری طورپربورڈکےامتحانات ملتوی کردیے۔مگر حیرت انگیزطورپر اسکولز کی کوئی تعطیل نہیں دی گئی ہے۔معصوم بچےشدیدگرمی میں اسکول جانےپرمجبورہیں۔کراچی کےطلباءکےوالدین سخت پریشان ہیں اور مطالبہ کررہےہیں کہ اس نازک معاملہ پرفوری ایکشن لیتےہوئےبچوں کی زندگی کومحفوظ بنائیں اور تعطیلات کا اعلان کریں۔