کراچی۔مومن آباد ٹاؤن ڈسٹرک ويسٹ میونسپل کمشنر جناب سید زین علی شاہ کی ہدایت پر اسپرے مہم کا آغاز۔

 مومن آباد ٹاؤن ڈسٹرک ويسٹ میونسپل کمشنر جناب سید زین علی شاہ کی ہدایت پر اسپرے مہم کا آغاز۔

ہم اہل محلہ اور کمیٹی ممبران سید زین علی شاہ کو خیراج تحسین پیش کرتے۔

ہم مدینہ عوامی محلہ کمیٹی ٹی ایم سی مومن آباد ٹاؤن ويسٹ ڈپٹی ڈائریکٹر آفتاب عالم اور ATO طیب بدر کے بھی مشکور ہیں کے انہوں نے مکمل تعاؤن کیا اور اپنے اسٹاف میں وکیل احمد اور شاہ رحمت کو بھیجا جنہوں نے بہت ہی ذمہ داری سے اپنی ذمہ داری اور فرائض ادا کئے۔

مدینہ عوامی محلہ کمیٹی کی کمپلين پر مدینہ کالونی کے مختلف مقامات گلیوں میں جہاں ضروری تھا اسپرے محکمے کی جانب سے کیا گیا  کمیٹی کی ہدایت پر جو محکمے کے ٹی ایم سی کے ذمہ داروں نے کیا اس پر انہیں کمیٹی خیراج تحسين پیش کرتی ہے۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views