پریس رلیز ( اسٹاف رپورٹر ). . حاجی امداد علی لاشاری سے مختلف مکتب فکر شخصیات نے لاشاری ہاؤس گلستان جوہر مین ملاقات کر کے ویلفیئر کے کام کو مزید فعال کرنے اور اپنے تعاون کا یقین دلایا . . . . . . . . ۔تفصیل کے مطابق سابق ڈی۔ایس۔ریلوے کراچی محمود خان لاشاری ڈپٹی ڈاریکٹر سندہ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی حیدر أباد ممتاز حسین لاشاری اسسٹنٹ لیبر ڈپارٹمینٹ کراچی زاھد حسین لاشاری جنرل مینیجر ڈساسٹر مینیجمینٹ کلفٹن شہباز خان لاشاری اور زبیر خان لاشاری نے لاشاری ہاؤس گلستان جوہر کراچی میں حاجی امداد علی لاشاری سابق ریجنل ڈاریکٹر سندہ ہیومن سیٹلمینٹ اتھارٹی کراچی و سیکریٹری جنرل لاشاری بلوچ ہیومن رائیٹس ویلفیئر أرگنائیزیشن پاکستان سے ملاقات کی اور ہیومن رائیٹس کے کام کو مزید پریکٹیکلی اپنے عہدیدارون اور دوستون کے تعاون سے فعال بنانے کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر ملاقات کرنے والے دوستون نے اپنے تعاون کا مکمل اعتماد دلایا اور ویلفیئر کے کام کو مزید فعال کرنے کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر حاجی صاحب نے ملاقات کرنے والے دوستون کا شکریہ ادا کیا. . . جاری کردہ۔پروفیسر ایم۔اے۔غنی لاشاری انچارج مرکزی لاشاری سیکریٹریٹ کراچی
تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی
کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…