رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ڈسٹرکٹ سٹی: صبح الصبح عیدگاہ پولیس کے موٹر سائیکل گشت پر معمور جوانوں کا ڈکیتوں سے دوران پیٹرولنگ آمنا سامنا
کراچی: فائرنگ تبادلے کے نتیجے میں 2 ملزمان ہلاک,ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.
کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز اور 1 موٹر سائیکل برآمد.
کراچی: 1 ملزم کی شناخت بابر کے نام سے ہوئی تاحال دوسرے ملزم کی شناخت تاحال نہ ہوسکی.
کراچی: تفصیلات کے مطابق عیدگاہ پولیس کے جوانوں نے دوران موٹر سائیکل گشت 2 موٹر سائیکل پر سوار ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا.
کراچی: جس پر ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی اور فرار ہونے کی کوشش کی, پولیس نے بعد ملزمان کے تعاقب اور فائرنگ کے دونوں ملزمان کو شدید زخمی حالت میں پکڑا.
کراچی: تاہم دونوں ملزمان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی ہلاک ہوگئے, ایس ایس پی سٹی.
کراچی: ملزمان سے برآمدہ موٹر سائیکل کلئیر ہے, تاہم موٹر سائیکل کا مالک مختلف تھانہ جات کے 4 سے 5 ڈکیتی کے مقدمات میں گرفتار ہوچکا ہے, ایس ایس پی سٹی.
کراچی: فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ عیدگاہ کی حدود عباسی چوک پر پیش آیا.
کراچی: ہلاک ملزم بابر اس سے قبل بھی 2 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا تھا.
*ترجمان*
*ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی*