کراچی۔کےڈی اے لیبرڈویژن اورکےڈی اےایمپلائزیونین کی جانب سےنیازحلیم

 ( (نذر امام حسین علیہ سلام) نیاز حلیم کے ڈی اے یونٹ (لیبر ڈویژن)

کے ڈی اے ایمپلائز یونین(CBA) ایم کیو ایم (پاکستان))

  کے ڈی اے یونٹ (لیبر ڈویژن) ایم کیو ایم (پاکستان) وکے ڈی اے ایمپلائز یونین(CBA) کے زیراہتمام سوک سینٹر کے سبزہ زار لان میں (نذر امام حسین علیہ سلام) نیاز حلیم کا اہتمام کیا گیا۔ (نذر امام حسین علیہ سلام) نیاز حلیم میں کارکنان اور کے ڈی اے ملازمین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ (نذر امام حسین علیہ سلام) نیاز حلیم میں ایم کیو ایم(پاکستان)

 کے رکن رابطہ کمیٹی عبدالحسیب بھائی،راشد سبزواری بھائی، اشرف بھائی، لیبر ڈویژن کے انچارج ارشد انصاری بھائی وا اراکین کمیٹی،ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے سید شجاعت حسین صاحب، سکریٹری کے ڈی اے بہزاد علی صاحب، سیکیورٹی آفسر میجر عمران صاحب نے خصوضی طور پر شرکت کیں۔ 

(نذر امام حسین علیہ سلام) نیاز حلیم پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ نعت خوانی کی سعادت سیکرٹری نشرواشاعت، یاسر علی خان بھائی نے حاصل کی۔اس موقع پرنظامت کے فرائض بھی سیکرٹری نشرواشاعت، یاسر علی خان بھائی نے ادا کئے۔ اس موقع پر کے ڈی اے کے یونٹ انچارج اورکے ڈی اے ایمپلائز یونین(CBA) کے سرپرست اعلیٰ سید عمران حسین بھائی نے کہا کہ ظالم کے ظلم کے آگے ڈٹ جانا حسینیت ہے امام حسین علیہ سلام نے نانا کے دین کے لئے یزید کے آگے سر نہیں جھکایا اور جام شہادت نوش کی اور امام حسین علیہ سلام اور اْن کے سارے خاندان نے نانا کے دین کو بچایا اور دین اسلام کے پرچم کو سر بلند کیا۔ اس موقع پر کے ڈی اے ایمپلائز یونین(CBA) کے جنرل سیکرٹری قمر عباس بھائی نے سفر کربلا پر روشنی ڈالی اور کہا کہ 28 صفر کو قافلہ جب کربلا پہنچا تو یزید نے قافلے کا پا نی بند کردیا اور ظلم کی انتہا کردی جب سے حق اور باطل کی جنگ جاری ہیں اس موقع پر لیبر ڈویژن کے انچارج ارشد انصاری بھائی نے کہا کہ حق اور سچ کے لئے حسینیت کا ساتھ دیں ایم کیو ایم (پاکستان)بھی ظلم کے خلاف جد وجہد کررہی ہے کربلا آج بھی ختم نہیں ہوئی حسینیت اور یزیدیت کی جنگ ابھی جاری ہے ہم کو فیصلہ کرنا ہے کہ ہم کس کا ساتھ دیں گے ایم کیو ایم (پاکستان) یزیدیت کے خلاف جنگ کررہی ہے اس جدو جہد میں آپ ایم کیو ایم (پاکستان) کا ساتھ دیں اور ایم کیو ایم (پاکستان) میں شامل ہوجائیں۔ پروگرام کے اختتام پر رکن رابطہ کمیٹی عبدالحسیب بھائی نے پاکستان کی ترقی اور ادارے کی خوشحالی کے لئے دعا کرائی۔ (نذر امام حسین علیہ سلام) نیاز حلیم کا اہتمام سوک سینٹر کے سبزہ زار لان میں کیا گیا تھا۔اس موقع(نذر امام حسین علیہ سلام) نیاز حلیم کے پروگرام میں سینئر یونینز ممبر ذیشان ملک بھائی، ندیم کھوکھر بھائی، اراکین کمیٹی ممبرز شاہدسلیم بھائی، انتخاب عالم بھائی، یاسرعلی خان بھائی،عادل خان بھائی، شیر افگن بھائی، صدیق بھائی، عبدالوحید، عزیز خان بھائی،شاکر بھائی، نسیم انصاری بھائی اور دیگر اراکین  موجود تھے۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views