کراچی۔(کے ڈی اے یونٹ کے ذمہ داران اورکے ڈی اے ایمپلائز یونین(CBA) ایم کیو ایم (پاکستان) کے ذمہ داران کی ہنگامی میٹنگ میں فیصلہ پیر 22 جولائی2024 کو گرینڈ احتجاج ہوگا

(کے ڈی اے  یونٹ کے ذمہ داران اورکے ڈی اے ایمپلائز یونین(CBA) ایم کیو ایم (پاکستان)  کے ذمہ داران کی ہنگامی میٹنگ میں فیصلہ پیر 22  جولائی2024  کو    گرینڈ احتجاج ہوگا)

کے ڈی اے ایمپلائز یونین سی بی اے ایم کیو ایم (پاکستان) کی ایک ہنگامی میٹنگ کے ڈی اے یونٹ انچارج و کے ڈی اے ایمپلائز یونین کے سرپرست اعلیٰ سید عمران حسین جعفری کی سربراہی میں یونین آفس میں منعقد کی گی۔  ہنگامی میٹنگ  میں ذمہ داران کی مشاورت کے بعد کے ڈی اے اسکیموں کالینڈ کنڑول کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (KMC) کے حوالے کرنے کے خلاف گرینڈ احتجاج کی کال کا فیصلہ جو کہ بروز پیر22 جولائی بوقت دن ایک بجے کے ڈی اے بلڈنگ سوک سنیٹر میں لوکل گورنمنٹ کی جانب سے کئے گئے فیصلوں کے خلاف کے ڈی اے ملازمین کی جانب سے بھرپور احتجاج کیا جائے گا سرپرست اعلیٰ نے کارکنان سے کہا کہ بھرپور احتجاج کی تیاری کریں ہنگامی میٹنگ میں کے ڈی اے ایمپلائز یونین (CBA) کے ذمہ داران، کے ڈی اے یونٹ و سب یونٹ کے دیگر ذمہ داران نے شرکت کی ہنگامی میٹنگ کی صدارت کے ڈی اے ایمپلائز یونین کے صدر محمد عبدالمعرؤف نے کی اس موقع پر سی بی اے کے صدر محمد عبدالمعرؤف نے کہا کہ آپ کے علم میں ہوگا کہ  سیکرٹری کے ڈی اے نے 15 جولائی 2024کو ایک لیٹر جاری کیا ہے جس میں کے ڈی اے کی تین اسکیموں کا لینڈ کنٹرول کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن(KMC)کے حوالے کیاجارہاہے لینڈ کنٹرول ادارہ ترقیات کراچی کا حق ہے ہم ہر فورم پر اس ظلم کے خلاف آواز بلند کریں گے ہم ہائی کورٹ میں باقاعدہ پیٹیشن کے ذریعے انصاف لیں گے کے ڈی اے کو ختم کرنے کی  سازش کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ 

اس موقع پرجوائنٹ سیکر ٹر ی کے ڈی اے ایمپلائز یونین (CBA) عزیز خان نے کہاکہ ہم ہر صورت کے ڈی اے کو بچانے کے لئے ہر قانونی آئینی جنگ لڑیں گے کے ڈی اے کے مزدوروں کا سودا ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا اپنے حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے   آپ اسطرح کے ڈی اے کو ختم کرنے کی سازش کررہے ہے آج یہ پہلا قدم ہے اگر آج کے ڈی اے کا مزدور اپنے حق کے لئے نہیں جاگا تو پھر اسکو ہمیشہ کیلئے اس کو اس کے حق سے محروم کر دیا جائیگا آ خر میں ہنگامی میٹنگ کے اختتام پر زبردست نعرے بازی کی گئی۔

میڈیا سیل:- کے ڈی اے ایمپلائز یونین (CBA)ایم کیو ایم (پاکستان)

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views