رپورٹ۔محمدحسین سومرو
گزشتہ رات پاک کالونی پولیس کا منشیات فروشوں سے پولیس مقابلہ۔ ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن فیضان علی
ایس ایچ او پاک کالونی راجہ خالد کا اولڈ گولیمار شیریں بیکری والی گلی ڈبہ اسکول والی گلی لیاری گینگ وار کے کمانڈر کاشف ڈاڈا گروپ کے کارندوں(منشیات فروشوں) سے پولیس مقابلہ۔ ایس ایس پی کیماڑی
مقابلے میں 2 منشیات فروش شانی اور دلاور صابر زخمی حالت میں گرفتار ۔ ایس ایس پی کیماڑی
ملزمان لیاری گینک وار کاشف ڈاڈا کی منشیات سپلائ کرتے ھیں۔ ایس ایس پی کیماڑی
گرفتار ملزمان سے 2 9MM پسٹل 9 راونڈ برامد۔ ایس ایس پی کیماڑی
ملزمان اس سے پہلے بھی کئ بار جیل جا چکے ھیں۔ ایس ایس پی کیماڑی
ملزمان کا کرمنل ریکارڈ بھی موجود ھے ۔ایس ایس پی کیماڑی
۱)۔ملزم شانی غوری ولد برناڈ غوری کا کرمنل ریکارڈ۔
1).مقدمہ الزام نمبر 1362/20 بجرم دفعہ.6/9.B تھانہ پریڈی درج۔
2).مقدمہ الزام نمبر/24 بجرم دفعہ. 6/9-2(C).CNS ACT پاک کالونی۔
۲) ملزم دلاور صابر ولد صابر سلطان کا کرمنل ریکارڈ۔
1)مقدمہ الزام نمبر/19.بجرم دفعہ.454/457/380 تھانہ برگیڈ۔
2)مقدمہ الزام نمبر 352/20 بجرم دفعہ 392/34 تھانہ فیروزأباد۔
3)مقدمہ الزام نمبر 354/20 بجرم دفعہ 23/(1).A تھانہ فیروزأباد
4)مقدمہ الزام نمبر/23.بجرم دفعہ 9(I)5(aA)CNS ACT تھانہ پاک کالونی۔
ملزمان کو تھانہ پاک کالونی کے مقدمے میں گرفتار کر کے مذید تفتیش کی جا رھی ھے۔ ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن فیضان علی