کراچی۔ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹ پاکستان کی آواز میڈم رخسانہ عقیل نے اورنگی ٹاؤن گلشن ضیا میں 2 سال کی سگی بیٹی کو قتل کرنے والے باپ کو گرفتار کروا کر کیف کردار تک پہنچایا

 ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹ پاکستان کی آواز میڈم رخسانہ عقیل نے اورنگی ٹاؤن گلشن ضیا میں 2 سال کی سگی بیٹی کو قتل کرنے والے باپ کو گرفتار کروا کر کیف کردار تک پہنچایا


کراچی (رپورٹ ایاز خان)

 ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹ  پاکستان کی آواز میڈم رخسانہ عقیل انسانی ہمدردی اور لوگوں کو انصاف دلوانے میں مثال قائم کر دی۔میڈم رخسانہ

عقیل نے اپنی زندگی میں بہت سے ایسے کیسز حل کیے جس کو نہ تو کسی نے پوچھا اور نہ کسی نے سمجھا ایسے ہی دل دہلانے والا قیس سامنے آیا اورنگی ٹاؤن گلشن ضیا میں باپ نے اپنی سگی 2 سال کی بیٹی کو قتل کرنے کی کوشش کی عمران نامی ملزم کالا جادو اور سفلی عمل میں اس حد تک گزر گیا کہ اپنی سگی بیٹی کو عملیات حاصل کرنے کے لیے اپنے ہی گھر میں اپنی بیٹی کی قبر کھود ڈالی بچی کے رونے اور چلانے کی اواز سے علاقہ مکین اپنے گھروں سے باہر نکل آئے اور اس کے گھر کی طرف آئےتو گھر پر تالا لگا ہوا تھا اور بچی اندر تھی اور اس کا باپ گھر پر موجود نہیں تھا جب اس بچی کے

باپ کو لوگوں نے ڈھونڈنا شروع کیا باپ کو ڈھونڈ لینے پر کہا گیٹ کا تالا کھولو جب تالا کھلا تو علاقہ مکین گھر کے اندر گئے پھر دیکھا بچی کے پاؤں رسی سے بندھے ہوئے تھے اور کمرے میں عملیات کی چیزیں تھی اور تیز دھار چھری جانور ذبح کرنے والی اس جگہ پر موجود تھی اور بچی کے سائز کی قبر کھودی ہوئی تھی جب بچی سے پوچھا گیا تو بچی رونے لگی اور جب باپ سے پوچھا گیا تو نفسیاتی پن کا ڈھونگ کرنے لگا اور کہنے لگا تم سب نے میری بیٹی کو مارنے کی کوشش کی علاقہ مکینوں نے فوری طور پر 15 پر کال کی مگر پولیس کی طرف سے کوئی ایکشن نہیں ہوا اور جب یہ خبر میڈم رخسانہ عقیل تک پہنچی تو انہوں نے کاروائی کو عمل لانے  میں دیر نہ کی میڈم رخسانہ عقیل نے ایس ایس پی ویسٹ حافظ الرحمن بگٹی کو کال کر کے فوری طور پہ اس پر ایکشن لینے کہا ایس ایس پی ویسٹ کی ہدایت پر پاکستان بازار کے ایس ایچ او امام بخش لاشاری نے کاروائی کر کے ملزم کو گرفتار کیا اور بچی کو ایدھی سینٹر کے حوالے کر دیا گیا۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views