کراچی رپورٹ جہانزیب اعوان
ضلع کیماڑی تھانہ ایس ایچ او عدیل احمد شیرشاہ پولیس کی کاروائی۔منشیات فروشی میں ملوث ملزم میرا ناکہ روڈ شیرشاہ سے گرفتار۔
گرفتار ملزم بنام عدنان گل کے قبضہ سے 260 گرام چرس برآمد۔
ملزم کو ایس ایچ او تھانہ شیرشاہ سب انسپکٹر عدیل احمد نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزم کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔
مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔