کراچی رپورٹ جہانزیب اعوان
پریڈی پولیس کا مضر صحت گٹکا ماوا
فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، پانچ ملزمان گرفتار، گٹکا ماوا برامد
مذکورہ ملزمان کو پریڈی کہ مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران گرفتار کیا گیا
گرفتار ملزمان کی شناخت انس ولد عبدالوحید، محمد علی ولد میر عالم، عارف ولد محمد، یاسین ولد حبیب الرحمن اور سلمان ولد سواد خان کے نام سے ہوئی
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 300 سے زائد پوڑیاں گٹکا ماوا برامد جبکہ گرفتار ملزمان اسی نوعیت کے مختلف مقدمات میں مطلوب بھی ہیں
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے
سابقہ کریمنل ریکارڈ کی چیکنگ اور مزید تفتیش کا عمل جاری ہے