یو سی 8 کے ذمہ داران کی ایم این اے (234) عامر معین پیرزادہ سے ملاقات حلقے میں درپیش دیرینہ عوامی مسائل سے آگاہ کیا
کراچی ( ) یو سی 8 کے ذمہ داران کی ایم این اے (234) عامر معین پیرزادہ سے ملاقات حلقے میں درپیش عوامی مسائل پر بات چیت کرتے ہوئے انچارج (یوسی 8) انچارج عدنان بیگ, رانا شہزاد،اسد اور نیاز جمالی ایم این اے عامر معین پیر زادہ کو حلقے میں در پیش عوامی مسائل سے اگاہ کیا اس موقع پر ایم این اے عامر معین پیرزادہ نے حلقے میں درپیش عوامی مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی بعد ازاں یو سی 37 کے وفد نے عامر معین پیرزادہ کا شکریہ ادا کیا