آئین وقانون کی بالادستی پریقین رکھتے ہیں انحراف کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے، سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی
سندھ حکومت اسلام مخالف فتنوں کو روکنے اور اہانت آمیز واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات کرئے،شاداب رضا نقشبندی
نبی کریم ﷺ کی توہین کرنیوالے کے خلاف ملک کا آئین سخت گرفت کرتا ہے،شاداب رضانقشبندی
تنظیمات اہلسنت کی جانب سے میرپور خاص تا عمر کوٹ تاجدار ختم نبوت واستحکام پاکستان امن مارچ میں بھرپور شرکت کرینگے،شاداب رضا نقشبندی
کارکنا ن 3مارچ 2024بروز جمعرات دورود وسلام کی صداؤں میں اس مارچ میں بھرپور شرکت کریں،شاداب رضا نقشبندی
پاکستان سنی تحریک کے قافلے سندھ کے مختلف شہروں اور گاؤں سے اس مارچ میں شامل ہونگے،،شاداب رضا نقشبندی
مرکز اہلسنت سے بھی ایک بڑا قافلہ نائب سربراہان شاہد غوری،بلال عباس قادری کی قیادت میں مارچ میں شرکت کیلئے نکلے گا،شاداب رضا نقشبندی
علماء کرام پر جھوٹی ایف آئی آر درج کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں ایف آئی آر کو فی الفور ختم کیا جائے،شاداب رضا نقشبندی
کراچی ( )سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ آئین وقانون بالادستی پریقین رکھتے ہیں اس سے انحراف کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے، عمر کوٹ میں ملعون شاہنواز کا قادیانیوں سے گٹھ جوڑ اور توہین سب پر عیاں ہوچکا ہے،ملک کی سلامتی کے ادارے عمر کوٹ سانحہ کا نوٹس لیں اور کوئی بھی وزیرجانبداری کی بجائے اس کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کرالے،اقلیتوں کو ملک کا آئین تحفظ اور آزادی دے تھا ہے،نبی کریم ﷺ کی توہین کرنیوالے کے خلاف ملک کا آئین سخت گرفت کرتا ہے،ڈاکٹر شاہنواز ملعون کی گستاخی ثابت ہوچکی اس کے ثبوت سوشل میڈیا پر موجود ہیں،تنظیمات اہلسنت کی جانب سے میرپور خاص تا عمر کوٹ تاجدار ختم نبوت واستحکام پاکستان امن مارچ میں بھرپور شرکت کرینگے،کارکنا ن 3مارچ 2024بروز جمعرات دورود وسلام کی صداؤں میں اس مارچ میں بھرپور شرکت کریں،پاکستان سنی تحریک کے قافلے سندھ کے مختلف شہروں اور گاؤں سے اس مارچ میں شامل ہونگے،مرکز اہلسنت سے بھی ایک بڑا قافلہ نائب سرباہان شہاد غوری،بلال عباس قادری کی قیادت میں مارچ میں شرکت کیلئے نکلے گا،ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکز اہلسنت سے جاری ایک بیان میں کیا،محمد شاداب رضا نقشبندی کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت اسلام مخالف فتنوں کو روکنے اور اہانت آمیز واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات کرئے،علماء کرام پر جھوٹی ایف آئی آر درج کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں ایف آئی آر کو فی الفور ختم کیا جائے اور جانبداری کرنیوالوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے،بے گناہ گرفتار افراد کو فوری رہا کیا جائے،انہوں کا کہنا تھا کہ حکومت کا فرض ہے کہ وہ شاتم رسول کے غلیظ الزامات کی روک تھام کرئے اور سندھ میں بڑھتے ہوئے توہین رسالت کے واقعات کو کنٹرول کرئے،عقیدہ ختم نبوت ﷺ کے تحفظ کیلئے جذبہ صدیقی سے سرشار ہوکر کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔