کراچی۔ امریکا اور اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہے ہیں،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی

 امریکا اور اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہے ہیں،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی

امریکا اسرائیل کا سہولت کار فلسطین میں مسلم نسل کشی کیلئے جدیدہتھیار مہیا کررہا ہے،شاداب رضا نقشبندی

امریکا،اسرائیل کی اجارہ داری زیادہ دن نہیں چلے گی مظلوموں کے خون کا حساب دینا ہوگا،شاداب رضا نقشبندی

فلسطین،کشمیر میں اسرائیل،بھارت،امریکہ ٹرائیکا مذہبی جنونیت کو فروغ اور نہتے مظلوموں کی نسل کشی کررہے ہیں،شاداب رضا نقشبندی

دنیا کے امن کو خراب کرنے اور انتشار پھیلانے کے پیچھے  اسرائیل،بھارت،امریکا ٹرائیکا ہاتھ ہے،شاداب رضا نقشبندی

فلسطین کے مسئلے کو طول دے کر عالمی اداروں نے مسلم نسل کشی کا خاموش لائسنس دیا ہواہے،شاداب رضا نقشبندی

غزہ جنگ بندی کی قراردادوں کے باوجود اسرائیل کو  نہتے فلسطینیوں پر حملوں سے نہ روکنا المیہ ہے،شاداب رضا نقشبندی

کراچی  (  ) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہے ہیں،امریکا اسرائیل کا سہولت کار فلسطین میں مسلم نسل کشی کیلئے جدید ہتھیار مہیا کررہا ہے،امریکا،اسرائیل کی اجارہ داری زیادہ دن نہیں چلے گی مظلوموں کے خون کا حساب دینا ہوگا،فلسطین،کشمیر میں اسرائیل،بھارت،امریکہ ٹرائیکا مذہبی جنونیت کو فروغ اور نہتے مظلوموں کی نسل کشی کررہے ہیں،فلسطین کے مسئلے کو طول دے کر عالمی اداروں نے مسلم نسل کشی کا خاموش لائسنس دیا ہواہے،غزہ جنگ بندی کی قراردادوں کے باوجود اسرائیل کو  نہتے فلسطینیوں پر حملوں سے نہ روکنا المیہ ہے،عالمی عدالت نے اسرائیل کو فلسطین کے علاقوں سے نکلنے کا حکم دیا جس کو تسلیم نہ کرتے ہوئے اسرائیل نے فلسطینیوں پر بمباری تیز کردی،اسرائیل،بھارت اور امریکا دنیا میں دہشتگردی کے سہولتکار ہیں،دنیا کے امن کو خراب کرنے اور انتشار پھیلانے کے پیچھے اسرائیل،بھارت،امریکا ٹرائیکا کا ہاتھ ہے،فلسطین کے حق میں آنے والے عالمی عدالت کے فیصلوں پر عمل درآ،د کو کیوں یقینی نہیں بنایا جارہا،اقوام متحدہ کا کردار موجودہ صورتحال میں انتہائی مشکوک اور مجرمانہ ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے فلسطین کے علاقے خان یونس میں اسرائیل کی طرف سے تیسری بار آپریشن بمباری معصوم بچوں اور شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کیا،محمد شاداب رضا نقشبندی کا کہنا تھا کہ اسرائیل جنگی عالمی قوانین کی دھجیاں بکھیر عالمی مجرم اور دہشتگرد بن چکا ہے،فلسطینیوں کی جان مال عزت کو محفوظ بنانے کیلئے عالمی اداروں کی کارکردگی مایوس کن اور عصبیت پسندی پر مبنی ہے،فلسیطن میں 45ہزار سے زائد بے بوڑھے جوان شہید ہوگئے فلسطین ملبے کا ڈھیر بن گیا،اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل فوری طور پر اپنی نااہلی تسلیم کرتے ہوئے مستعفی ہوجائیں،اقوام متحدہ دنیا میں اپنے وقار کو کھوچکا انصاف اور عالمی قوانین پر عمل کرانے کی بجائے تعصب پسند ادارہ بن چکا ہے۔#

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views