کراچی۔ رضویہ سوسائٹی کی حدود جہانگیر اباد ملت بیکری کے پاس سے گرفتار ہونے والے سٹریٹ کریمنلز کے بارے میں انکشافات

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

 رضویہ سوسائٹی کی حدود جہانگیر اباد ملت بیکری کے پاس سے گرفتار ہونے والے سٹریٹ کریمنلز کے بارے میں انکشافات 

ملزمان جہانگیر اباد ملت بیکری کے پاس بائکیا رائڈر کو لوٹ رہے تھے جنہیں عوام نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا

رضویہ سوسائٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برامد کر لیا تھا

گرفتار ملزمان میں کاشان عرف عبدالرحمن ولد شاہجہان راجپوت اور شازیب ولد محمد محمود شامل ہیں جبکہ ملزمان کا ایک ساتھی طلحہ عرف سنی ولد نا معلوم موقع سے فرار ہو گیا تھا

گرفتار ملزم شاہزیب اس سے قبل اسٹریٹ کرائم کے 12 مقدمات میں رضویہ سوسائٹی، لیاقت اباد، پاپوش نگر، ناظم اباد اور صدر تھانہ سے گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے

جبکہ ملزم کاشان بھی رضویہ سوسائٹی، پاپوش نگر اور جمشید کوارٹر تھانہ سے ڈکیتی ناجائز اسلحہ اور موٹرسائیکل چوری کے مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے

ملزمان کی شناخت لیاقت اباد ڈویژن کے مختلف وارداتوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے بھی کر لی گئی ہے

ملزمان کے خلاف ضابطے کی کاروائی مکمل کر کے مقدمات میں گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی ہے ملزمان کے خلاف تفتیش کا اغاز کر دیا گیا ہے

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views