کراچی۔ سندھ کا بہادر بیٹا صحافی نصراللہ گڈانی کی حالت خطرے سے باہر انشاءاللہ نصراللہ جلد ہمارے درمیان ہوگا۔ محمد کامران زہری ۔۔۔۔۔ صحافی نصراللہ گڈانی کا علاج کراچی کی نجی اسپتال میں علاج جاری ہے

 

الحمداللہ!! سندھ  کا بہادر بیٹا صحافی نصراللہ گڈانی کی حالت خطرے سے باہر انشاءاللہ نصراللہ جلد ہمارے درمیان ہوگا۔ محمد کامران زہری ۔۔۔۔۔

 صحافی نصراللہ گڈانی کا علاج کراچی کی نجی اسپتال میں علاج جاری ہے


صحافی نصراللہ گڈانی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا جس میں ان کے پھیپھڑی اور جگر سخت متاثر ہوا ہے،ڈاکٹرز نے صحافی نصراللہ گڈانی کی سرجری کا فیصلہ کیا ہے۔


بیوروچیف کے ٹووینٹی ون نیوز محمد کامران زہری کی جانب سے نصراللہ گڈانی کی فیملی کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرنے کی یقین دہانی۔

محمد کامران زہری کا مزید کہنا تھا کہ یہ بڑی افسوس کی بات ہے کے صوبہ سندھ کی انتظامیہ صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے۔ لگتا ہے دہشتگردوں نے  سب سے آسان نشانہ صحافی برادری کو سمجھ لیا ہے۔ نصراللہ گڈانی جیسے دلیر صحافیوں نے صحافی برادری کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔اللہ پاک سے انکی صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں صحافی برادری ہمیشہ بڑھ چڑھ کر سامنے آتی ہے۔۔نقاب کے پیچھے چہروں کو بےنقاب کرنا صحافیوں کیلئے موت کی سزا بنتی جارہی ہے۔

سندھ حکومت بالخصوص ڈی جی رینجرز سندھ سمیت آئی جی سندھ  سے نصراللہ گڈانی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کو فوری گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کرتا ہوں۔۔

نصراللہ گڈانی کے اہل خانہ کو اس مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑونگا انکی ہر قسم کی معاونت کی جائے گی۔۔


صحافیوں کو فوری طور پر تحفظ فراہم کرنے کیلئے بھی سندھ حکومت عملی اقدامات کا آغاز کرے


اطلاعات کے مطابق گھوٹکی پولیس نے واقعے کے ایک سہولتکار کو گرفتار کرلیا ہے جو کے خوش آئین بات ہے۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views