یو سی 16 وارڈ 1 کے دبنگ كونسیلر جناب شایان سبحانی میدان میں اپنی ٹیم کے ساتھ اتر گے شایان سبحانی کا کہنا صفائی نصف ایمان ہے اور میرے لئے میرا محلہ اور اس کی صفائی اول نمبر پر ہے شایان سبحانی اور انکی ٹیم نے الائش کا جوکام کیا وه قابل تعارف اور مثالی ہے اور انکی عوام ان سے بہت مطمئن اور ان کے لئے پر جوش ہیں ۔