پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی پی ٹی آئی سندھ کی رہنما عائشہ رشید کی عیادت کرنے ان کے گھرامد
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے ویلفیئر سیکریٹری سندھ عائشہ رشید کے گھر آمد، خیریت دریافت کی..
9 مئی 2024کو احتجاج کے دوران سندھ پولیس نے عائشہ رشید کو بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو گئی تھیں تمام تر بربریت کے باوجود ان کے حوصلے اب تک متزلزل نہیں ہوئے حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کے ظالم حکمران پولیس کا استعمال کر کے ہماری خواتین کو ڈرانے کی کوشش کر رہے ہیں
ان کا مقصد ہے ہماری آواز کو بند کرنا ہے ہم پرامن لوگ ہے ہمارا مقصد حقیقی آزادی ہے پی ٹی آئی رہنما عائشہ رشید کا کہنا تھا کہ ہمارے حوصلے بلند ہیں اپنے قائد محترم عمران خان کے ساتھ ہر مشکل میں کھڑی رہوں گی یہ ظالم حکمران کوئی بھی حربہ اپنا لے ہمیں حق رائے دہی سے بھی محروم کر دیا گیا ہے ہم جلسہ کرنا چاہ رہے ہے لیکن ہمیں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں مل رہی ہے یہ طالم سوچ رہے ہیں کے اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر کے ہیں ڈرانے میں کامیاب ہو جائیں گے ایسا ہرگز نہیں ہوگا
ہم ہر صورت اپنے لیڈر عمران خان کی حقیقی آزادی آئین و قانون کی حکمرانی کے ایجنڈے پر کار فرما رہتے ہوئے دستور اور جمہوریت کے تحفظ کی جدوجہد جاری رکھیں گے،