کراچی : آئی جی سندھ کس پولیس وہیکلز- ڈیجٹل ٹریکر اور مانیٹرنگ کے متعلق اجلاس ۔ رپورٹ : محمد حسین سومرو

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت پولیس ٹریکر وہیکلز اور فیول کفایت شعاری/بچت سے متعلق اجلاس۔ رپورٹ : محمد حسین سومرو 

سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی فائنانس اینڈ ویلفیئر،ڈی آئی جیز، ٹی اینڈ ٹی،آئی ٹی سمیت دیگر پولیس افسران اورٹریکنگ کمپنی کے نمائندوں نے شرکت کی۔ 

ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی نے پولیس وہیکلز میں نصب ٹریکرز کی کارکردگی اور اس کے نتیجے میں ہونے والی فیول کفایت شعاری/بچت پر تفصیلی بریفنگ دی۔  

ٹریکر کمپنی کی جانب سے گاڑیوں کی مانیٹرنگ کے لیئے آن لائن ایپلیکیشن اور ویب سائیٹ بھی تیار کرلی گئی ہے۔بریفنگ 

موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے فوری اورباآسانی کسی بھی گاڑی کی نقل و حرکت اورموجودہ مقام دیکھا جاسکے گا۔بریفنگ

لو (Low)مائیلیج اور نان رپورٹنگ کی صورت میں متعلقہ شعبہ سے جواب طلبی کی جاتی ہے۔بریفنگ 

ٹیکنالوجی کے استعمال کا بنیادی مقصد فیول کے استعمال میں کفایت شعاری کوفروغ دینا ہے۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن

متعلقہ تمام انچارجز کو ٹریکرز کا خیال اور استعمال سے متعلق آگاہی دی جائے۔آئی جی سندھ کی ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی کو ہدایات ۔

پولیس وہیکلز میں ٹریکرز کی تنصیب سے فیول کی بچت اور کارکردگی پر غیر معمولی ومثبت فرق پڑے گا۔ آئی جی سندھ ۔

ٹریکرز کے نئے فیچرز اور اس کے استعمال سے متعلق ڈرائیورز اور انچارجز کا تربیتی سیشن منعقد کیا جائے۔ آئی جی سندھ۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views