کراچی : اے وی سی سی / سی آئی اے پولیس کی کامیاب کاروائی ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث مفرور ملزم گرفتار ۔ رپورٹ محمد حسین سومرو

کراچی : اے وی سی سی / سی آئی اے پولیس کی کامیاب کاروائی ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث مفرور ملزم گرفتار ۔ رپورٹ محمد حسین سومرو 

ایس ایس پی AVCC/CIA جناب انیل حیدر منہاس کی ہدایت پر اے وی سی سی پولیس کا مفرور و اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

اے وی سی سی پولیس نے خفیہ اطلاع پر بمقام نشتر سنیما ایم اے جناح روڈ، ساوتھ کراچی میں کاروائی کرکے ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم کا نام بلال جدون ولد شفیق پرویز خان ہے۔

گرفتار ملزم مقدمہ الزام نمبر 52/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 PPC تھانہ گلبرک میں SIU/CIA پولیس کو مطلوب تھا۔

گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ہے اور اس سے قبل بھی جیل جا چکا ہے۔

کریمنل ریکارڈ بلال جدون

FIR No. 77/2022

U/S. 20/21/24 PECA

PS. F.I.A

گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لیے SIU/CIA پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ 

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views