کراچی : بیوی کی بے وفائی پر شوہر کے ہاتھوں قتل کا ایک اور واقعہ سامنے اگیا۔ رپورٹ محمد حسین سومرو

کراچی : بیوی کی بے وفائی پر شوہر کے ہاتھوں قتل کا ایک اور واقعہ سامنے اگیا۔ رپورٹ محمد حسین سومرو 

کورنگی مدینہ کالونی میں چھریوں کے وار سے شہری  قتل واقعہ غیرت کے نام پر قتل کا نکلا، ۔ ایس ایس پی کورنگی توحیدرحمان

سفاکانہ قتل میں ملوث میاں بیوی چند گھنٹوں میں گرفتار ملزم عامر اور ملزمہ صوبیہ نے ارسلان کو گذشتہ روز قتل کیا تھا، 

مقتول ارسلان اور صوبیہ کی آپس میں دوستی تھی گذشتہ روز صوبیہ ارسلان کے ساتھ موجود تھی، توحید رحمان

صوبیہ کا شوہر عامر آیا اور ارسلان کو چھرا مارا ارسلان زخمی ہوکر گرا تو صوبیہ نے اسے گھسیٹا، توحید رحمان

زخمی 25 منٹ تک تڑپتا رہا اس کے بعد صوبیہ اسے اسپتال لے گئی اسپتال میں ارسلان کو زخمی حالت میں چھوڑ کر ملزمہ فرار ہوگئی، توحید رحمان

ٹیم نے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گرفتار دونوں ملزمان سے مذید تفتیش کا عمل جاری ہے، توحید رحمان

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views