کراچی( رپورٹ۔محمدحسین سومرو) ایسٹ، تھانہ مبینہ ٹاؤن پولیس نے اسٹریٹ کرمنل ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایسٹ

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

ایسٹ، تھانہ مبینہ ٹاؤن پولیس نے اسٹریٹ کرمنل ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایسٹ

ملزمان فوڈ پانڈا رائڈر محمد وقار سے واردات کرکے فرار ہو رہے تھے، گشت پر مامور پولیس موقع پر پہنچی اور ملزمان کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو عدد پسٹلز بمعہ ایمونیشن، چھینا ہوا موبائل فون اور نقدی رقم برآمد ہوئی، ایس ایس پی ایسٹ

گرفتار ملزمان کے زیرِ استعمال موٹرسائیکل کو ضابطے کے تحت قبضہ پولیس میں لے لیا گیا، ایس ایس پی ایسٹ

گرفتار ملزمان میں فیصل عرف پارٹی اوڈ ولد محمد شریف عرف گوگا اور اسماعیل ولد اللہ دتا شامل ہیں، ایس ایس پی ایسٹ

پولیس کی جانب سے ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے، ملزمان کا کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views