کراچی (رپورٹ۔محمدحسین سومرو ) تھانہ مبینہ ٹاؤن پولیس کی خفیہ اطلاع پر چھالیہ ، گٹکا ماوا سپلائی کرنے والوں کے خلاف کاروائی

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

تھانہ مبینہ ٹاؤن پولیس کی خفیہ اطلاع پر چھالیہ ، گٹکا ماوا سپلائی کرنے والوں کے خلاف کاررواٸی، 

مبینہ ٹاؤں  پولیس پارٹی نے مین سپارکو روڈ  پر مخبر خاص کی اطلاع و نشاندہی پر دوران  چیکنگ ایک کار  نمبرAHV-859  میکر چیوریلیرٹ کو روک کر چیک کرنے پر دوملزمان کے قبضہ سے چھالیہ ، گٹکا ماوا برآمد کیا۔ اور کار نمبری بالا کو قبضہ پولیس میں لیا گیا۔

کراچی: گرفتار ملزمان سے 11 کٹے  تیار کٹی ہوٸی چھالیہ برآمد کی مزید80 پکٹ تیار شدہ گٹکا ماوا بھی برآمد ہوا۔

کراچی: گرفتار ملزمان میں صدام  ولد سرفراز (2) کامران ولد محمد صادق شامل ہیں، 

کراچی: ملزمان کراچی  کے محتلف علاقے میں چھالیہ  و گٹکا  سپلاٸی کرتے تھے، 

کراچی: گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ مبینہ ٹاؤن میں مقدمہ الزام نمب 209/24 بجرم دفعہ 8i گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ قائم کر کے ملزمان کو تفتیشی حکام کے حوالے کیا گیا۔ 

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views