کراچی( رپورٹ۔محمدحسین سومرو ) ضلع ویسٹ پولیس نے بھاری تعداد میں منشیات سپلائی/فروخت کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

ضلع ویسٹ پولیس نے بھاری تعداد میں منشیات سپلائی/فروخت کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ 

ایس ایچ او پاکستان بازار نے ہمراہ ٹیم غوثیہ بلوچ کالونی میں کاروائی کرکے 03 ملزمان کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 03 کلو سے زائد (3270 گرام) چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔

گرفتار ملزمان منشیات فروخت کرنے والے دیگر ملزمان کو بھی منشیات/چرس کی سپلائی فراہم کرتے تھے۔

ملزمان کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

گرفتار ملزمان میں ساجد علی ولد اصغر علی، محمد قلندر بخش عرف کوچو ولد غلام محمد اور احتشام عرف جوڑی ولد عبدالحمید شامل ہیں۔

گرفتار ملزمان ساجد علی اور قلندر بخش قبل از بھی گٹکا ماوا فروشی کے ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں۔

1. مقدمہ الزام نمبر 98/2022 بجرم دفعہ 4/5/8 گٹکا ماوا ایکٹ تھانہ مومن آباد۔

1. مقدمہ الزام نمبر 98/2022 بجرم دفعہ 4/5/8 گٹکا ماوا ایکٹ تھانہ مومن آباد۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views