رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ضلع کیماڑی تھانہ شیرشاہ پولیس کی کاروائی۔
مسلح اسٹریٹ کریمنل اکبر روڈ شیرشاہ سے گرفتار.ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی
گرفتار ملزم زین العابدین کے قبضہ سے بوقت گرفتاری غیرقانونی پستول بمعہ راؤنڈ برآمد۔
ملزم اس سے قبل بھی ناجائز اسلحہ کے مقدمہ میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔
ملزم کو ایس ایچ او تھانہ شیرشاہ سب انسپکٹر عدیل احمد نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
_*Media Cell Keamari Police*_